لاÛور: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے Ú©ÛŒ مقبول ترین ویب سائٹ Ùیس بک اور اس Ú©ÛŒ زیرملکیت Ùوٹو شیئرنگ ایپ Ú©ÛŒ سروس Ú©Ùˆ دنیا Ú©Û’ مختل٠ممالک میں خرابی کا سامنا ÛÛ’ØŒ جس Ú©Û’ نتیجے میں متعدد صارÙین Ú©Ùˆ ایپلیکیشن Ú©Û’ استعمال میں مشکلات کا سامنا رÛا۔
متعدد جگÛÙˆÚº پر ÛŒÛ Ø§ÙˆÙ¾Ù† تو ÛورÛÛŒ ÛÛ’ تاÛÙ… ان پر پوسٹنگ کرنا ممکن Ù†Ûیں رÛا۔ پاکستان میں بھی ÛŒÛ Ù…Ø³Ø¦Ù„Û Ù…ØªØ¹Ø¯Ø¯ صارÙین Ú©Ùˆ پیش آرÛا ÛÛ’ØŒ Ùیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام میں ÛŒÛ Ù…Ø³Ø¦Ù„Û Ø´Ø§Ù… 5 بجے شروع Ûوا اور بتدریج دنیا بھر میں پھیل گیا Ø¨Ù„Ú©Û Ú©Ú†Ú¾ مقامات پر تو ٹوٹل بلیک آﺅٹ جیسی صورتØ+ال سامنے آئی۔
دوسری جانب Ùیس بک Ú©ÛŒ جانب سے اس Ø+والے سے کوئی بیان یا وضاØ+ت سامنے Ù†Ûیں آئی۔
ایک اندازے Ú©Û’ مطابق Ùیس بک Ú©Û’ ایک تÛائی اÙراد Ú©Ùˆ ٹوٹل بلیک آﺅٹ کا ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ûوا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÛŒÚ¯Ø± اپنے نیوز Ùیڈ Ú©Ùˆ ریÙریش کرنے یا اکاﺅنٹس میں لاگ Ûونے میں ناکام رÛے۔اسی طرØ+ لاگ ان صارÙین Ú©Ùˆ تصاویر اپ لوڈ کرنے، اسٹیٹس پوسٹ کرنے یا کسی پیج Ú©Ùˆ اپ ڈیٹ کرنے میں مشکلات کا سامنا Ûوا۔
میسنجر میں بیشتر صارÙین سرور سے Ú©Ù†Ú©Ù¹ Ûونے Ú©ÛŒ ناکام کوشش کرتے رÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬Ùˆ لاگ ان تھے ان Ú©Û’ چیٹ میسجز Ø¢Ú¯Û’ جا Ù†Ûیں سکے۔ تاÛÙ… Ú©Ú†Ú¾ صارÙین Ú©Ùˆ ÛŒÛ Ù¾ÛŒØºØ§Ù… ملا Ú©Û Ùیس بک مرمت Ú©Û’ لیے ڈاﺅن ÛÛ’ اور آپ چند منٹ بعد واپس آئیں، آپ Ú©Û’ تØ+مل کا شکریÛÛ”